🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
82. في الرجل يأذن لعبده في النكاح، من قال: الطلاق بيد العبد
اگر کوئی شخص اپنے غلام کو شادی کی اجازت دے تو طلاق کاحق غلام کے پاس ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18601 ترقیم الشثری: -- 19302
١٩٣٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: إذا زوجت عبدك امتك، ثم بعته فليس لك ان (تمنعه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (تبيعه).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد الاحمر، عن يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب، قال: " إذا زوجت عبدك امتك ثم بعته ؛ فليس لك ان تمنعه"
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم نے اپنے باندی کی اپنے غلام سے شادی کردی اور پھر غلام کو بیچ بھی دیا تو اسے اس کی بیوی کے پاس آنے سے منع نہیں کرسکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19302، ترقيم محمد عوامة 18601)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19302 in Urdu