مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
86. من قال: إذا أبى أن يسلم فهي تطليقة
اگر کسی کافر کی بیوی اسلام قبول کرلے او راس کا خاوند اسلام قبول کرنے سے انکار کردے توجن حضرات کے نزدیک یہ ایک طلاق کے حکم میں ہے
ترقیم عوامۃ: 18625 ترقیم الشثری: -- 19326
١٩٣٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن (١) (سعيد) (٢) عن قتادة عن الحسن قال: إذا كان الرجل وامراته مشركين فاسلمت وابى ان يسلم، بانت منه بواحدة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (أبيه).
(٢) في [جـ]: (سعد).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، قال: " إذا كان الرجل وامراته مشركين فاسلمت , وابى ان يسلم بانت منه بواحدة" ,
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ایک آدمی اور اس کی بیوی مشرک ہوں اور بیوی اسلام قبول کرلے اور خاوند اسلام قبول کرنے سے انکار کردے تو عورت کو ایک طلاق بائنہ ہوجائے گی اور حضرت عکرمہ رحمہ اللہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19326، ترقيم محمد عوامة 18625)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19326 in Urdu