🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. من كان يقول: اغسل قدميك
ان حضرات کی روایات جو پاؤں کے دھونے کو ضروری سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 194 ترقیم الشثری: -- 194
١٩٤ - حدثنا ابو معاوية عن هشام بن عروة عن ابيه انه كان يقرا: ﴿فاغسلوا وجوهكم وايديكم إلى المرافق وامسحوا برءوسكم وارجلكم﴾ [المائدة: ٦] يقول: رجع الامر إلى الغسل.
حدثنا ابو معاوية، عن هشام بن عروة، عن ابيه، انه كان يقرا فاغسلوا وجوهكم وايديكم إلى المرافق وامسحوا برءوسكم وارجلكم سورة المائدة آية 6 يقول:" رجع الامر إلى الغسل"
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد آیت وضو کو یوں پڑھتے تھے: ﴿فَاغْسِلُوْا وُجُوْهَكُمْ وَاَيْدِيَكُمْ اِلَي الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوْا بِرُئُ وْسِكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ﴾ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ پاؤں کے دھونے کو ضروری سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 194، ترقيم محمد عوامة 194)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 194 in Urdu