مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
218. في المسح على الخفين
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 1943 ترقیم الشثری: -- 1949
١٩٤٩ - حدثنا يحيى بن آدم (عن الحسن) (١) (بن صالح) (٢) (عن نسير) (٣) بن (ذعلوق) (٤) عن ابن عمر: ان سعد بن مالك مسح على الخفين، فانكر ذلك عليه ابن عمر، فذكره لابيه فقال: سعد بن مالك اعلم منك! (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (ابن حي).
(٢) في [أ، خ]: (عن صالح).
(٣) في [خ، هـ]: (عن بسر).
(٤) في [أ، خ، هـ]: (لوف).
(٥) حسن؛ نسير صدوق، وتقدم برقم [١٩٠٤].
حدثنا حدثنا يحيى بن آدم، عن الحسن بن صالح، عن نسير بن ذعلوق، عن ابن عمر ," ان سعد بن مالك مسح على الخفين" , فانكر ذلك عليه ابن عمر فذكره لابيه فقال:" سعد بن مالك اعلم منك"
حضرت نسیر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت سعد بن مالک نے موزوں پر مسح کیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کا انکار کیا۔ اور اپنے والد سے اس بات کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ سعد بن مالک تم سے زیادہ جانتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1949]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1949، ترقيم محمد عوامة 1943)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1949 in Urdu