🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. من قال: عدتها حيضة
جن حضرات کے نزدیک خلع یافتہ عورت کی عدت ایک حیض ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18778 ترقیم الشثری: -- 19494
١٩٤٩٤ - [حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن (عبيد الله) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر] (٢) ان الربيع (اختلعت) (٣) من زوجها فاتى عمها عثمان (فقال: تعتد بحيضة) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ب]: (تكرر ما بين المعكوفين، وكذلك [س]، وزيادة: (قال عدة المختلعة حيضة).
(٣) في [س]: (أختلف).
(٤) تكرر في: [جـ] وفي [جـ]: (قال).
(٥) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو بكر، قال: يحيى بن سعيد، عن عبيد الله بن عمر، عن نافع، عن ابن عمر , ان الربيع اختلعت من زوجها فاتى عمها عثمان ,؟ فقال:" تعتد بحيضة" ,
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت رُبَیّع رضی اللہ عنہ نے اپنے خاوند سے خلع لے لی، ان کے چچا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ وہ ایک حیض عدت گزارے گی، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس سے پہلے خلع یافتہ کی عدت تین حیض ہونے کے قائل تھے لیکن حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے اس حکم کے بعد ایک حیض کے عدت ہونے کے قائل ہوگئے اور فرمایا کرتے تھے کہ وہ ہم سے بہتر اور ہم سے زیادہ جاننے والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19494]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19494، ترقيم محمد عوامة 18778)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19494 in Urdu