مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
ترقیم عوامۃ: 18833 ترقیم الشثری: -- 19554
١٩٥٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن مبارك عن يحيى بن بشر عن عكرمة قال: لا ياخذ منها اكثر مما اعطاها [فإن اخذ؛ رد عليها.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن مبارك ، عن يحيى بن بشر ، عن عكرمة ، قال:" لا ياخذ منها اكثر مما اعطاها فإن اخذ رد عليها".
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں، اگر لیا تو واپس دینا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19554]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19554، ترقيم محمد عوامة 18833)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19554 in Urdu