مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
ترقیم عوامۃ: 18835 ترقیم الشثری: -- 19556
١٩٥٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن يزيد عن سفيان (بن) (١) حسين (عن) (٢) الزهري والحسن (قالا) (٣) : لا ياخذ منها اكثر مما اعطاها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (في).
(٣) في [ط]: (قال).
حضرت زہری رحمہ اللہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19556، ترقيم محمد عوامة 18835)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19556 in Urdu