🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18842 ترقیم الشثری: -- 19563
١٩٥٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حميد (عن) (١) رجاء (ابن) (٢) حيوة انه ساله: كيف كان الحسن يقول في المختلعة؟ فقال: إنه كان يكره ان ياخذ منها فوق ما اعطاها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بن).
(٢) سقط من: [س].

حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن حميد، عن رجاء بن حيوة، انه ساله:" كيف كان الحسن يقول في المختلعة؟ فقال:" إنه كان يكره ان ياخذ منها فوق ما اعطاها" ,
حضرت رجاء بن حیوہ رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ حضرت حسن رحمہ اللہ خلع یافتہ کے بارے میں کیا فرمایا کرتے تھے، انہوں نے فرمایا کہ وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ مہر سے زیادہ معاوضہ خلع لے۔ حضرت رجائ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کہ قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے بعد والی آیت پڑھو جس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: اگر تمہیں خوف ہو کہ وہ دونوں اللہ کی حدود پر قائم نہیں رہ سکیں گے تو دونوں پر اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ عورت کچھ فدیہ دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19563، ترقيم محمد عوامة 18842)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19563 in Urdu