مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
120. في المرأة تختلع من زوجها ثم يتزوجها ثم يطلقها قبل أن يدخل بها، أي شيء لها من الصداق؟
ایک عورت نے اپنے خاوند سے خلع لی، پھر وہ اسی سے شادی کرتا ہے اور دخول سے پہلے اسے طلاق دے دیتا ہے تو عورت کو کتنا مہر ملے گا؟
ترقیم عوامۃ: 18852 ترقیم الشثری: -- 19574
١٩٥٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا بن ابي زائدة عن سفيان عن منصور عن إبراهيم مثله، ( (و) (١) قال هو) (٢) املك (برجعتها) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [جـ]: (وقال: هو أملك).
(٣) في [ك]: (برجعها).
حدثنا ابو بكر، قال: نا بن ابي زائدة، عن سفيان، عن منصور، عن إبراهيم مثله، قال:" وهو املك برجعتها".
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے یونہی منقول ہے اور وہ فرماتے ہیں کہ وہ اس سے رجوع کرنے کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19574، ترقيم محمد عوامة 18852)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19574 in Urdu