🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
121. من قال: لها نصف الصداق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے آدھا مہر ملے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18856 ترقیم الشثری: -- 19578
١٩٥٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان ومحمد بن سواء عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن عكرمة والحسن قالا: إذا خلعها ثم (تزوجها) (١) في عدتها ثم (طلقها) (٢) قبل ان يدخل (بها) (٣) فلها نصف الصداق، و (تكمل) (٤) ما بقي عليها من العدة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يتزوجها).
(٢) في [س]: (طلق).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [أ]: (تكفل).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، محمد بن سواء، عن ابن ابي عروبة، عن قتادة، عن عكرمة، والحسن، قالا: " إذا خلعها ثم تزوجها في عدتها، ثم طلقها قبل ان يدخل، فلها نصف الصداق، وتكمل ما بقي عليها من العدة"
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے خلع کیا اور پھر عدت میں اس سے شادی کرلی اور پھر دخول سے پہلے اسے طلاق دے دی تو عورت کو پورا مہر ملے گا اور عورت باقی عدت کو مکمل کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19578]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19578، ترقيم محمد عوامة 18856)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19578 in Urdu