مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟
ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے
ترقیم عوامۃ: 18865 ترقیم الشثری: -- 19588
١٩٥٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن الاعمش عن حبيب عن سعيد ابن جبير عن ابن عمر وابن عباس (قالا) (١) : (إذا آلى) (٢) فلم يفئ حتى تمضي الاربعة الاشهر فهي تطليقة بائنة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س، ط، ك]: (قال).
(٢) في [س]: (إذ آلى).
(٣) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب عورت نے مرد کے ساتھ ایلاء کیا اور ایفاء نہ کیا اور چار مہینے گذر گئے تو عورت کو ایک طلاق بائنہ ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19588]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19588، ترقيم محمد عوامة 18865)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19588 in Urdu