مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟
ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے
ترقیم عوامۃ: 18876 ترقیم الشثری: -- 19603
١٩٦٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة عن منصور عن (١) إبراهيم عن علقمة (قال) (٢) : (آلى) (٣) ابن انس من امراته (فلبثت) (٤) ستة اشهر، (فبينما) (٥) هو جالس في المجلس إذ ذكر، فاتى ابن مسعود فقال: اعلمها انها قد ملكت (امرها) (٦) ، فاتاها (فاخبرها) (٧) فقالت: (فانا) (٨) اهلك، واصدقها رطلا (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (أبي).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].
(٣) في [جـ]: (لا).
(٤) في [ط، س]: (فلبث).
(٥) في [س]: (فينا).
(٦) في [أ، ب، س، ط]: (نفسها).
(٧) في [ك]: (فأخبرتها).
(٨) في [س، هـ]: (فأبى)، وفي [ز]: (فأنا أملك)، وفي [أ]: (فإني).
(٩) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن منصور، عن إبراهيم، عن علقمة: آلى ابن انس من امراته فلبثت ستة اشهر , فبينما هو جالس في المجلس إذ ذكر فاتى ابن مسعود؟ , فقال:" اعلمها انها قد ملكت امرها" , فاتاها فاخبرها , فقالت: فانا اهلك؟ , واصدقها رطلا
حضرت علقمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کی اولاد میں ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا، وہ عورت چھ مہینے تک ٹھہری رہی، ایک مرتبہ وہ آدمی ایک مجلس میں بیٹھا تھا کہ اسے ایلاء یاد آگیا، وہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس گیا اور ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس عورت کو بتادو کہ وہ اپنے معاملے کی خود مالک بن گئی ہے، وہ آدمی اس کے پاس آیا اور اسے خبر دی، اس عورت نے کہا کہ میں تیری ہی بیوی ہوں اور آدمی نے اس عورت کو ایک رطل مہر دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19603]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19603، ترقيم محمد عوامة 18876)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19603 in Urdu