مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
221. من كان لا يرى المسح
جو حضرات موزوں پر مسح کے قائل نہیں ہیں
ترقیم عوامۃ: 1957 ترقیم الشثری: -- 1963
١٩٦٣ - حدثنا هشيم (١) عن إسماعيل بن سالم قال: خرج مجاهد، واصحاب له فيهم عبدة بن ابي لبابة قال: خرجوا حجاجا، فكان (عبدة) (٢) يؤمهم في الصلاة قال: فبرز ذات يوم لحاجته، فابطا عليهم، فلما جاء قال له مجاهد: ما ⦗٤٠٠⦘ حبسك؟ قال: (إنما) (٣) قضيت حاجتي، ثم توضات، ومسحت على خفي، فقال له (مجاهد) (٤) : تقدم فصل بنا، فما ادري ما حسب صلاتك!.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك] زيادة: (قال).
(٢) في [أ، خ]: (عبد اللَّه).
(٣) في [أ، جـ، خ]: (إنما) وفي [ك، هـ]: (ربما).
(٤) سقط من: [خ].
حدثنا هشيم، عن إسماعيل بن سالم قال: خرج مجاهد واصحاب له فيهم عبدة بن ابي لبابة قال: خرجوا حجاجا فكان عبدة يؤمهم في الصلاة، قال: فبرز ذات يوم لحاجته فابطا عليهم فلما جاء قال له مجاهد: ما حبسك؟ قال: ربما قضيت حاجتي ثم توضات ومسحت على خفي , فقال له مجاهد: تقدم فصل بنا فما ادري ما حسب صلاتك"
حضرت اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اور ان کے کچھ ساتھی جن میں حضرت عبداہ بن ابی لبابہ بھی تھے۔ وہ حج کے ارادے سے جا رہے تھے۔ حضرت عبدہ انہیں نماز پڑھایا کرتے تھے۔ ایک دن وہ رفع حاجت کے لیے گئے، اور بہت دیر کردی۔ جب وہ آئے تو حضرت مجاہد نے ان سے کہا کہ تم نے دیر کیوں کی؟ وہ کہنے لگے کہ میں نے رفع حاجت کی، پھر میں نے وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا۔ حضرت مجاہد نے فرمایا چلو آگے بڑھو اور نماز پڑھاؤ میں نہیں جانتا کہ تمہاری نماز کے لیے کیا چیز کافی ہے (دھونا یا مسح کرنا؟) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1963، ترقيم محمد عوامة 1957)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1963 in Urdu