مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
129. ما قالوا في الرجل يولي من امرأته ثم (يريد يفيء) إليها، فيمنعه من ذلك مرض أو عذر فيفيء بلسانه، من قال: هو (رجعة)
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے پھر وہ اس قسم کو توڑنا چاہے لیکن کسی مرض یا عذر کی وجہ سے نہ توڑ سکے اور زبان سے ایلاء کی قسم کو توڑنے کا کہہ دے تو جن کے نزدیک یہ رجوع کے حکم میں ہے
ترقیم عوامۃ: 18921 ترقیم الشثری: -- 19652
١٩٦٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب عن سعيد عن قتادة عن الحسن وعكرمة قالا: إذا كان له عذر يعذر به فاشهد (١) (انه) (٢) قد فاء إليها فذلك (له) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س، ز، ط، هـ]: زيادة (له).
(٢) في [س]: سقطت (أنه).
(٣) في [س]: سقطت (له).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الوهاب، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، وعكرمة، قالا: " إذا كان له عذر يعذر به فاشهد انه قد افاء إليها ؛ فذلك له"
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کو کوئی عذر ہو تو وہ عورت سے رجوع کرنے پر کسی کو گواہ بنالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19652، ترقيم محمد عوامة 18921)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19652 in Urdu