🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
133. من قال: الإيلاء في الرضى والغضب، ومن قال: في الغضب
ایلاء غصے اور خوشی دونوں حالتوں میں ہوتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18947 ترقیم الشثری: -- 19681
١٩٦٨١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو الاحوص عن سماك (عن) (١) (حريث) (٢) (ابن) (٣) (عميرة) (٤) عن ام عطية قالت: قال جبير لامراته: (إن) (٥) ابن اخي مع ابنك، فقالت: ما استطيع ان ارضع (اثنين) (٦) قال: فحلف ان لا يقربها حتى تفطمه قال: فلما (فطموه) (٧) مر به على المجلس فقال القوم: حسن ما غذوتموه قال: فقال جبير: إني (حلفت) (٨) ان لا (اقربها) (٩) حتى تفطمه، قال: فقال القوم: هذا إيلاء، فقال له علي: إن كنت فعلت ذلك غضبا فلا تحل لك امراتك، (وإلا) (١٠) فهي امراتك (١١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، هـ]: (بن).
(٢) في [أ، س، هـ]: (حرب)، وفي [ز]: (حريب).
(٣) في [جـ، هـ]: (عن).
(٤) في [جـ]: (مغيرة)، وقد وقع في هذا الإسناد اختلاف كبير، وانظر هذا الإسناد في: تفسير ابن جرير ٢/ ٤١٧، والأم ٧/ ١٧٤، ومصنف عبد الرزاق (١١٦٣٢)، وسنن سعيد ١/ (١٨٧٤)، والبيهقي ٧/ ٣٨٢، والتاريخ الكبير ٧/ ١٢، والجرح والتعديل ٣/ ٢٦٢ و ٦/ ٣٨١ و ٢/ ٥١٣، والمحلى ١٠/ ٤٥.
(٥) في [هـ]: (أرضعي).
(٦) في [أ، ب، ك]: (اثنتين).
(٧) في [س]: (طموه).
(٨) في [ط]: (حلف)، وفي [ك]: (فحلف).
(٩) في [س، ط]: (يقربها).
(١٠) في [أ، ب]: (وإن لا).
(١١) مجهول؛ لجهالة حريث بن عميرة.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو الاحوص، عن سماك، عن حريث، بن عميرة، عن ام عطية، قالت: قال جبير لامراته: إن ابن اخي مع ابنك , فقالت: ما استطيع ان ارضع اثنين، قال: فحلف ان لا يقربها حتى تفطمه، قال: فلما فطموه مر به على المجلس , فقال القوم: حسن ما غذوتموه! قال: فقال جبير: إني حلفت ان لا اقربها حتى تفطمه , قال: فقال القوم هذا إيلاء , فقال له علي:" إن كنت فعلت ذلك غضبا ؛ فلا تحل لك امراتك , وإلا فهي امراتك"
حضرت ام عطیہ فرماتی ہیں کہ حضرت جبیر رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی سے کہا کہ میرے بھائی کا بیٹا تیرے بیٹے کے ساتھ دودھ پئے گا، انہوں نے کہا کہ میں دو بچوں کو دودھ نہیں پلا سکتی، حضرت جبیر رحمہ اللہ نے قسم کھالی کہ جب تک وہ اس بچے کو دودھ نہیں چھڑا دیتیں اس وقت تک وہ اپنی بیوی کے قریب نہ جائیں گے۔ جب اس بچے کا دودھ چھڑا دیا گیا اور وہ لوگوں کے پاس سے گذرا تو لوگوں نے کہا کہ تم نے اسے اچھی غذا دی ہے، حضرت جبیر رحمہ اللہ نے کہا کہ میں نے قسم کھائی تھی کہ میں اس وقت تک اپنی بیوی کے قریب نہیں جاؤں گا جب تک وہ اس کا دودھ نہیں چھڑا دیتی، لوگوں نے کہا کہ یہ ایلاء ہے، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر تم نے غصے میں ایسا کیا تھا تو تمہارے لئے تمہاری بیوی حلال نہیں اور اگر غصے میں نہیں کیا تو یہ تمہاری بیوی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19681]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19681، ترقيم محمد عوامة 18947)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19681 in Urdu