مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
133. من قال: الإيلاء في الرضى والغضب، ومن قال: في الغضب
ایلاء غصے اور خوشی دونوں حالتوں میں ہوتا ہے
ترقیم عوامۃ: 18949 ترقیم الشثری: -- 19683
١٩٦٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن القعقاع بن يزيد قال: سالت الحسن عن الإيلاء فقال: إنما الإيلاء ما كان في الغضب.
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن القعقاع بن يزيد، قال: سالت الحسن عن الإيلاء، فقال: " إنما الإيلاء ما كان في الغضب"،
حضرت قعقاع بن یزید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے ایلاء کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ایلاء تو غصے میں ہوتا ہے۔ میں نے حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں تو اسے نہیں جانتا، پھر انہوں آیت ایلاء تلاوت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19683]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19683، ترقيم محمد عوامة 18949)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19683 in Urdu