مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
221. من كان لا يرى المسح
جو حضرات موزوں پر مسح کے قائل نہیں ہیں
ترقیم عوامۃ: 1963 ترقیم الشثری: -- 1969
١٩٦٩ - حدثنا ابن إدريس عن فطر قال: قلت لعطاء: إن عكرمة يقول: قال ابن عباس: سبق الكتاب الخفين؟ فقال عطاء: كذب عكرمة، انا رايت ابن عباس يمسح عليهما! (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ فطر صدوق وصرح بالسماع هنا.
حدثنا حدثنا ابن إدريس، عن فطر قال: قلت لعطاء: إن عكرمة يقول: قال ابن عباس : " سبق الكتاب الخفين" , فقال: عطاء كذب عكرمة انا رايت ابن عباس يمسح عليهما
حضرت فطر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے کہا کہ عکرمہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کتاب اللہ موزوں سے پہلے ہے۔ حضرت عطاء نے کہا حضرت عکرمہ جھوٹ بولتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو موزوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1969]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1969، ترقيم محمد عوامة 1963)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1969 in Urdu