مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
139. ما قالوا في الرجل يحلف أن لا (يبني) بامرأته في موضع، من قال: ليس (بمول)
اگر کسی شخص نے یہ قسم کھائی کہ فلاں جگہ اپنی بیوی سے جماع نہیں کرے گا تو جن حضرات کے نزدیک وہ ایلاء کرنے والا نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 18973 ترقیم الشثری: -- 19710
١٩٧١٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو عاصم عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا آلى منها قبل ان يدخل بها فليس بإيلاء، قلت: وإن كان على جماعها (قادرا؟) (١) (قال: وإن كان على جماعها (قادرا) ) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قادر)، وفي [س]: (قادة).
(٢) في [ز]: (قادر)، وفي [س]: (قادة).
(٣) سقط من: [أ، ب].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو عاصم، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " إذا آلى منها قبل ان يدخل بها فليس بإيلاء , قلت: وإن كان على جماعها قادرا؟ قال: وإن كان على جماعها قادرا"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے دخول سے پہلے ایلاء کی تو یہ ایلاء نہیں۔ ان سے سوال کیا گیا کہ اگر وہ جماع پر قادر ہوکر جماع نہ کرے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جماع پر قادر ہوکر جماع نہ کرے تب بھی یہی حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19710]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19710، ترقيم محمد عوامة 18973)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19710 in Urdu