مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
139. ما قالوا في الرجل يحلف أن لا (يبني) بامرأته في موضع، من قال: ليس (بمول)
اگر کسی شخص نے یہ قسم کھائی کہ فلاں جگہ اپنی بیوی سے جماع نہیں کرے گا تو جن حضرات کے نزدیک وہ ایلاء کرنے والا نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: 18975 ترقیم الشثری: -- 19713
١٩٧١٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا (وكيع قال ثنا) (١) إسماعيل ( (بن) (٢) إبراهيم) (٣) عن ابيه عن مجاهد ان ابن الزبير تزوج امراة فاستزادوه في المهر فحلف ان لا يزيدهم ولا يدخل بها حتى (يكونوا) (٤) هم (الذين) (٥) يطلبون ذلك منه قال: فتركها (سنين) (٦) ثم طلبوا إليه فدخل بها فلم يره إيلاء (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، ط، هـ].
(٢) في [أ، جـ، س، ز، ط، هـ]: (عن).
(٣) في [س]: تكرر.
(٤) في [س]: (يكون)، وفي [أ، ب، ط، هـ]: (يكونون).
(٥) في [أ، ب]: (الذي).
(٦) في [جـ، ط]: (سنتين).
(٧) ضعيف؛ لضعف إسماعيل بن إبراهيم بن مهاجر.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، قال حدثنا إسماعيل، عن إبراهيم، عن ابيه، عن مجاهد، ان " ابن الزبير تزوج امراة فاستزادوه في المهر , فحلف ان لا يزيدهم , ولا يدخل بها حتى يكونوا هم الذين يطلبون ذلك منه، قال: فتركها سنتين , ثم طلبوا إليه فدخل بها , فلم يره إيلاء" ,
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے ایک عورت سے شادی کی، لوگوں نے مہر میں اضافے کا مطالبہ کیا حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے قسم کھالی کہ نہ تو مہر میں اضافہ کریں گے اور نہ ہی عورت سے دخول کریں گے، پھر دو سال تک انہیں چھوڑا رکھا، پھر لوگوں نے ان سے درخواست کی تو انہوں نے اپنی بیگم سے شرعی ملاقات فرمائی اور اسے ایلاء قرار نہ دیا، حضرت وکیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سفیان رحمہ اللہ کا بھی یہی مسلک ہے اور ہماری بھی یہی رائے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19713، ترقيم محمد عوامة 18975)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19713 in Urdu