مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
146. ما قالوا في الرجل يطلق ولم يفرض ولم يدخل، من قال: يجبر على (المتعة)
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی تو جن حضرات کے نزدیک اسے متعہ کی ادائیگی پرمجبور کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 19016 ترقیم الشثری: -- 19760
١٩٧٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن زيد بن الحارث عن شريح ان رجلا طلق (١) ولم يفرض ولم يدخل (فجبره) (٢) شريح على المتعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (امرأة).
(٢) في [ك]: (يجبره).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن الزبير بن عدي، عن زيد بن الحارث، عن شريح، ان رجلا طلق ولم يفرض ولم يدخل" فجبره شريح على المتعة"
حضرت زید بن حارث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلا ق دے دی، لیکن اس کے لئے مہر مقرر نہ کیا اور نہ ہی اس سے دخول کیا تو حضرت شریح رحمہ اللہ نے اسے متعہ کی ادائیگی پر مجبور کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19760]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19760، ترقيم محمد عوامة 19016)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19760 in Urdu