🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. ما قالوا في الرجل يطلق ولم يفرض ولم يدخل، من قال: يجبر على (المتعة)
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی تو جن حضرات کے نزدیک اسے متعہ کی ادائیگی پرمجبور کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19022 ترقیم الشثری: -- 19766
١٩٧٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن فيمن طلق ولم يفرض قبل ان يدخل (قال: لها) (١) المتعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قالها).
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن يونس، عن الحسن فيمن طلق , ولم يفرض قبل ان يدخل؟ قال:" لها المتعة" ,
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی تو اسے متعہ کی ادائیگی پر مجبور کیا جائے گا، حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے متعہ کے ساتھ بھی کچھ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19766، ترقيم محمد عوامة 19022)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19766 in Urdu