مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
151. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي مستحاضة (بم) تعتد؟
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو استحاضہ کی حالت میں طلاق دے تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟
ترقیم عوامۃ: 19057 ترقیم الشثری: -- 19802
١٩٨٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد (١) عن قتادة عن عكرمة: ان (من) (٢) (ريبة) (٣) المستحاضة والتي لا تستقيم لها حيضة تحيض في ⦗٣٤٥⦘ (الشهر) (٤) مرتين وفي (الاشهر) (٥) مرة: عدتها ثلاثة اشهر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (عن سعيد).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س]: (رئيه)، وفي [أ، ب، ط]: (زينة)، وفي [هـ]: (رائه).
(٤) في [ب]: (أشهر).
(٥) في [س]: (الشهر).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن عكرمة، ان من رايه " المستحاضة والتي لا تستقيم لها حيضة ؛ تحيض في الشهر مرتين , وفي الاشهر مرة ؛ عدتها ثلاثة اشهر"،
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ اور وہ عورت جس کے حیض کی کوئی ترتیب نہ ہو (کبھی ایک مہینے میں دو مرتبہ آجائے اور کبھی کئی مہینوں میں ایک مرتبہ آئے) اس کی عدت تین ماہ ہے۔ حضرت قتادہ رحمہ اللہ بھی یہی فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19802، ترقيم محمد عوامة 19057)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19802 in Urdu