مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
171. من قال: إذا وضعت أحدهما فقد حلت
جن حضرات کے نزدیک اگر ایک بچے کو جنم دے دے تو عدت ختم ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: 19162 ترقیم الشثری: -- 19914
١٩٩١٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن عكرمة قال: إذا وضعت (الاول) (١) فقد بانت، قال: قيل له: تزوج؟ (قال) (٢) : لا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أول).
(٢) في [س]: (قالا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن عكرمة، قال:" إذا وضعت الاول ؛ فقد بانت , قال: قيل له: تزوج؟ قال: لا!" ,
حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب اس نے ایک بچے جو جنم دے دیا تو وہ بائنہ ہوگئی۔ ان سے سوال کیا گیا کہ کیا اب وہ شادی کرسکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ بندے (حضرت عکرمہ) سے جھگڑا کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19914، ترقيم محمد عوامة 19162)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19914 in Urdu