مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
172. (ما) قالوا: أين تعتد؟ من قال: (في) (بيتها)
عورت عدت کہاں گزارے گی؟
ترقیم عوامۃ: 19167 ترقیم الشثری: -- 19920
١٩٩٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا (ابو زكير) (١) يحيى بن محمد القرشي عن ابن عجلان عن عبد الرحمن بن (نضلة) (٢) قال: (طلقت) (٣) بنت عم لي ⦗٣٧٤⦘ ثلاثا (٤) البتة (فاتيت سعيد) (٥) بن المسيب اساله فقال: تعتد في بيت زوجها حيث طلقت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (أبو زكريا)، وسقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، س]: (نصله).
(٣) في [س]: (قلت).
(٤) في [س]: زيادة (لي).
(٥) في [س]: (فأثبت سعدًا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو زكير يحيى بن محمد القرشي، عن ابن عجلان، عن عبد الرحمن بن نضلة، قال: طلقت بنت عم لي ثلاثا البتة فاتيت سعيد بن المسيب اساله، فقال: " تعتد في بيت زوجها حيث طلقت" ,
حضرت عبد الرحمن بن نضلہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی چچا زادبہن کو تین طلاقیں دے دیں پھر میں حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ کے پاس آیا کہ ان سے اس بارے میں سوال کروں۔ انہوں نے فرمایا کہ وہاں اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی جہاں اسے طلاق دی گئی۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت قاسم، سالم، ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث، خارجہ بن زید اور سلیمان بن یسار s سے سوال کیا تو ان سب نے وہی بات کی جو حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19920]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19920، ترقيم محمد عوامة 19167)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19920 in Urdu