مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
172. (ما) قالوا: أين تعتد؟ من قال: (في) (بيتها)
عورت عدت کہاں گزارے گی؟
ترقیم عوامۃ: 19171 ترقیم الشثری: -- 19925
١٩٩٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد قال: طلقت امراة بالمدينة (فسئل) (١) فقهاء اهل المدينة فقالوا: (تمكث) (٢) في بيتها، (فسئل) (٣) سعيد: فقال: تمكث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فسئيل).
(٢) في [ز]: (يمكث).
(٣) في [ز]: (فسئيل).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد الاحمر، عن يحيى بن سعيد، قال: طلقت امراة بالمدينة فسئل فقهاء اهل المدينة فقالوا: تمكث في بيتها , فسئل سعيد: فقال:" تمكث"
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ مدینہ میں ایک عورت کو طلاق دی گئی پھر اس کے بارے میں مدینہ کے فقہاء سے سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اپنے خاوند کے گھر میں رہے گی۔ اس بارے میں حضرت سعید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اپنے خاوند کے گھر میں ہی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19925، ترقيم محمد عوامة 19171)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19925 in Urdu