🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
181. ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها فتحيض الثالثة (من) قبل أن يراجعها، من قال: لا رجعة (له) عليها
ایک عورت کواس کا خاوند طلاق دے اور پھر عدت میں اسے تیسراحیض آجائے تو جن حضرات کے نزدیک اب خاوند رجوع نہیں کرسکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19223 ترقیم الشثری: -- 19983
١٩٩٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن (عبيد الله) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر وزيد بن ثابت انهما قالا: إذا حاضت الثالثة فقد بانت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو معاوية، عن عبد الله بن عمر، عن نافع، عن ابن عمر , وزيد بن ثابت , انهما قالا: " إذا حاضت الثالثة ؛ فقد بانت"
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما رحمہ اللہ اور حضرت زید بن ثابت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب عورت کو تیسرا حیض آجائے تو وہ بائنہ ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19983، ترقيم محمد عوامة 19223)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19983 in Urdu