🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
224. في المسح على الجوربين
جرابوں پر مسح کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1994 ترقیم الشثری: -- 2000
٢٠٠٠ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن (واصل) (١) عن سعيد (٢) بن عبد الله بن ضرار: ان انس بن مالك توضا، ومسح على جوربين (مرعزي) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (الأحدب بن حبان).
(٢) في حاشية [خ]: (قال أبو حاتم ليس بقوي).
(٣) في [أ]: (مرغرا) والمرغزي: ثياب تصنع من الشعر.
(٤) فيه ضعف، أخرجه عبد الرزاق (٧٤٥) والبيهقي ١/ ٢٨٥.

حدثنا حدثنا ابن مهدي، عن سفيان، عن واصل، عن سعيد بن عبد الله بن ضرار ان انس بن مالك " توضا ومسح على جوربين مرعزى"
حضرت سعید بن عبداللہ کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے وضو کیا اور بھیڑ کے بالوں سے بنی جرابوں پر مسح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2000، ترقيم محمد عوامة 1994)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2000 in Urdu