🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
184. ما قالوا في المرأة يطلقها زوجها ثم يموت عنها، من أي يوم (تعتد)
اگر کوئی شخص بیوی کوطلاق دے دے یا فوت ہوجائے تو وہ کس دن سے عدت گزارے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19246 ترقیم الشثری: -- 20006
٢٠٠٠٦ - حدثنا (١) [ابو عبد الرحمن (قال) (٢) : حدثنا عبد الله بن محمد بن ابي شيبة قال: نا] (٣) إسماعيل بن علية عن ايوب قال: سالت سعيد بن جبير و (مجاهدا) (٤) وعطاء عن المتوفى عنها زوجها، (من) (٥) اي يوم تعتد؟ فقالوا: من يوم يموت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (أبو بكر).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: سقطت (قال).
(٣) في [جـ]: سقط ما بين القوسين.
(٤) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (مجاهد).
(٥) في [س]: (عن).

حضرت ایوب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ، حضرت مجاہد رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے وہ کس دن سے عدت گزارے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ جس دن اس کے خاوند کا انتقال ہوا۔ حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ، حضرت نافع رضی اللہ عنہ اور حضرت محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ کو میں نے فرماتے ہوئے سنا ہے کہ وہ اس دن سے عدت گزارے گی جس دن اس کے خاوند کا انتقال ہوا ہے۔ حضرت طلق بن حبیب رحمہ اللہ بھی یہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20006]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20006، ترقيم محمد عوامة 19246)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20006 in Urdu