🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
188. ما قالوا في المطلقة يستأذن عليها زوجها أم لا؟
طلاق یافتہ عورت کا خاوند(جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19280 ترقیم الشثری: -- 20042
٢٠٠٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن ابن ابي ليلى عن نافع عن ابن عمر ⦗٤٠٧⦘ انه كان إذا طلق طلاقا يملك الرجعة لم يدخل (حتى) (١) يستاذن (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فهي).
(٢) ضعيف؛ ابن أبي ليلى ضعيف.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ آدمی جس نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کے پاس رجوع کا حق تھا تو وہ اس کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔ حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ وہ جوتوں کی آواز سے اسے اطلاع دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20042]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20042، ترقيم محمد عوامة 19280)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20042 in Urdu