مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
188. ما قالوا في المطلقة يستأذن عليها زوجها أم لا؟
طلاق یافتہ عورت کا خاوند(جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 19282 ترقیم الشثری: -- 20045
٢٠٠٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: تعتد المطلقة في بيت زوجها، ولا تكتحل (بكحل) (١) زينة، ولا يدخل عليها إلا بإذن، ولا يكون معها في بيتها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بالكحل).
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق یافتہ عورت اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی اور وہ زینت کے لئے سرمہ نہیں لگائے گی اور اس کا خاوند اس کی اجازت سے ہی اس کے پاس آسکتا ہے۔ اور وہ اس کے ساتھ اس کے کمرے میں نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20045، ترقيم محمد عوامة 19282)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20045 in Urdu