🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
188. ما قالوا في المطلقة يستأذن عليها زوجها أم لا؟
طلاق یافتہ عورت کا خاوند(جس کے پاس رجوع کا حق ہو) اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت لے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19287 ترقیم الشثری: -- 20052
٢٠٠٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الصمد بن عبد الوارث عن هشام عن قتادة سئل عن رجل طلق امراته تطليقة يستاذن عليها؟ قال: (يصوت ويتنحنح) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بصوت وتنحنح)، وسقط من: [ط].
حضرت قتادہ رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دے تو کیا اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت طلب کرے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں وہ آواز دے اور گلا صاف کرنے کی آواز نکالے۔ اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس کے لئے اس عورت کے بال دیکھنا درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20052، ترقيم محمد عوامة 19287)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20052 in Urdu