مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
192. ما قالوا في المتوفي عنها، ما (تجتنب) من الزينة في عدتها؟
وہ عورت جس کا خاوند انتقال کر گیاہو وہ عدت میں زینت کی کن کن چیزوں سے اجتناب کرے گی؟
ترقیم عوامۃ: 19303 ترقیم الشثری: -- 20070
٢٠٠٧٠ - [حدثنا ابو بكر قال: نا (سفيان) (١) بن عيينة عن عاصم عن حفصة ⦗٤١٣⦘ ابنة سيرين عن ام عطية انها قالت: لا تكتحل، ولا تختضب، ولا تلبس ثوبا مصبوغا إلا ثوب عصب، ولا تطيب إلا عند غسلها من حيضتها (بنبذة) (٢) من قسط (و) (٣) اظفار، (تقول) (٤) في المتوفى عنها] (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ]: (نبذة).
(٣) في [هـ]: (أو).
(٤) في [أ، ب]: (يقول).
(٥) تكرر الخبر في: [أ].
(٦) صحيح؛ أخرجه سعيد بن منصور (٢١٣٥)، وورد مرفوعًا عند البخاري (٣١٣)، ومسلم (٩٣٨).
حضرت ام عطیہ فرماتی ہیں کہ جس عور ت کا خاوند انتقال کر گیا وہ وہ عدت میں سرمہ اور خضاب استعمال نہیں کرے گی، رنگا ہوا کپڑے نہیں پہنے گی، البتہ عصب نامی کپڑا پہن سکتی ہے۔ خوشبو استعمال نہیں کرے گی البتہ حیض کا غسل کرتے ہوئے قسط اور اظفار نامی خوشبو میں سے تھوڑی سی لگاسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20070]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20070، ترقيم محمد عوامة 19303)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20070 in Urdu