مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
194. من قال: ينفق عليها من جميع المال
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 19325 ترقیم الشثری: -- 20096
٢٠٠٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم عن شريح قال: ينفق عليها من جميع المال.
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20096، ترقيم محمد عوامة 19325)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20096 in Urdu