مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
194. من قال: ينفق عليها من جميع المال
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 19329 ترقیم الشثری: -- 20100
٢٠١٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن قتادة [ (وحماد) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، ك].
حضرت قتادہ رحمہ اللہ، حضرت حماد رحمہ اللہ، حضرت قتادہ رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20100، ترقيم محمد عوامة 19329)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20100 in Urdu