مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
196. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته فترتفع حيضتها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھراس کوحیض نہ آئے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19332 ترقیم الشثری: -- 20105
٢٠١٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن اشعث عن ابن سيرين قال: قال عبد الله: عدة المطلقة بالحيض وإن طالت (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع ضعيف؛ أشعث ضعيف، ورواية ابن سيرين عن عبد اللَّه بن مسعود منقطعة.
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ طلاق یافتہ عورت کی عدت حیض سے شمار کی جائے گی خواہ وہ طویل ہی کیوں نہ ہوجائے۔ حضرت حفص فرماتے ہیں کہ انہوں نے ایک سال یا زائد کا تذکرہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20105]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20105، ترقيم محمد عوامة 19332)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20105 in Urdu