مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
199. ما قالوا في الرجل يعجز عن نفقة امرأته، يجبر على أن (يطلق) امرأته أم لا و (اختلافهم) في ذلك
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا نفقہ دینے سے عاجز آجائے تو اس کو طلاق پرمجبور کیا جائے گا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 19356 ترقیم الشثری: -- 20133
٢٠١٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا غندر عن شعبة قال: سالت حمادا عن رجل تزوج امراة (و) (١) لم يكن عنده ما ينفق قال: (يؤجل) (٢) سنة، قلت فإن لم يجد؟ قال: يطلقها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ط]: (برجل)، وفي [س]: (لرجل).
حضرت شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے شادی کرے لیکن اس کے پاس اسے دینے کے لئے کچھ نہ ہو تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ میں نے کہا کہ اگر پھر بھی کچھ نہ ہوسکے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اسے طلاق دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20133]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20133، ترقيم محمد عوامة 19356)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20133 in Urdu