مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
211. ما قالوا في الرجل يطلق ثلاثا في مرضه فيموت، أعلى امرأته عدة لوفاته؟
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مرض الوفات میں تین طلاقیں دے اور پھر انتقال کرجائے تو کیا عورت پر اس کی وفات کی عدت لازم ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 19414 ترقیم الشثری: -- 20195
٢٠١٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: قال شريح: اتاني عروة (البارقي) (١) من عند عمر في الطلق ثلاثا في مرضه: (ترثه) (٢) ما دامت ⦗٤٤٦⦘ في العدة، (و) (٣) لا يرثها، وعليها عدة المتوفى عنها زوجها (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الباقي).
(٢) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) صحيح.
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ بارقی میرے پاس حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی طرف سے پیغام لے کر آئے کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو مرض الوفات میں تین طلاقیں دے دے تو عورت اس کی وارث ہوگی جب کہ وہ عورت کا وارث نہیں ہوگا۔ اور عورت پر اس عورت کی عدت لازم ہوگی جس کا خاوند انتقال کرچکا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20195، ترقيم محمد عوامة 19414)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20195 in Urdu