مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
218. في وجل قال لامرأته: إذا حضت فأنت طالق
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تجھے حیض آئے تو تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19430 ترقیم الشثری: -- 20212
٢٠٢١٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن آدم قال: نا زهير عن جابر عن عامر (و) (١) الحكم في امراة قال لها زوجها: إذا حضت فانت طالق، فارتفعت حيضتها و (حبلت) (٢) (قالا) (٣) : (٤) (يجامعها) (٥) حتى تحيض.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (بن).
(٢) في [س]: (جلت)، وفي [هـ]: (حلت).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [أ، ب، ك]: زيادة (لا).
(٥) في [ز، ط، ك]: (ليجامعها).
حضرت عامر رحمہ اللہ اور حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تجھے حیض آیا تو تجھے طلاق ہے۔ پھر اس کا حیض بند ہوگیا اور وہ حاملہ ہوگئی تو آدمی اس سے اس وقت تک جماع کرسکتا ہے جب تک اسے حیض نہ آجائے۔ حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ قریب میں درست ہے تو دور میں بھی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20212، ترقيم محمد عوامة 19430)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20212 in Urdu