مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
220. في (الطلاق)، بيد من هو؟
طلاق کا اختیار کس کے قبضے میں ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 19432 ترقیم الشثری: -- 20216
٢٠٢١٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا (عفان) (١) قال: نا ابو عوانة عن (ابي) (٢) بشر عن عطاء قال: إذا زوج الاب فالطلاق بيد الاب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: سقط.
(٢) في [ب]: (أبي بن)، وفي [س، ط، هـ]: (ابن أبي).
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب باپ نے شادی کرائی تو طلاق کا اختیار بھی اسی کو ہوگا۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو نکاح کا مالک ہوگا وہی طلاق کا بھی مالک ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20216، ترقيم محمد عوامة 19432)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20216 in Urdu