مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
229. ما قالوا في الصبي يموت (أبوه) (و) أمه (وله) مال، رضاعه من أين يكون؟
اگر کسی بچے کے ماں اورباپ دونوں مرجائیںاور اس کے حصے میں مال ہو تو اس کو دودھ پلانے کاانتظام کہاں سے کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 19485 ترقیم الشثری: -- 20273
٢٠٢٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن (علية) (١) عن ايوب عن محمد قال: اتي عبد الله بن عتبة في رضاع صبي فجعل رضاعه من ماله، وقال لوليه: لو ⦗٤٦٨⦘ لم يكن له مال لجعلنا رضاعه في مالك، الا تراه يقول: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾ [البقرة: ٢٣٣] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (عياش).
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عتبہ رحمہ اللہ کے پاس ایک بچے کی رضاعت کا مقدمہ لایا گیا انہوں نے رضاعت بچے کے مال میں سے لازم فرمائی اور اس کے ولی سے کہا کہ اگر اسکا مال نہ ہوتا توہم آپ کے مال میں سے اس کے دودھ کا انتظام کرتے۔ کیا تم نے قرآن مجید کی یہ آیت نہیں پڑھی { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20273]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20273، ترقيم محمد عوامة 19485)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20273 in Urdu