مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
229. ما قالوا في الصبي يموت (أبوه) (و) أمه (وله) مال، رضاعه من أين يكون؟
اگر کسی بچے کے ماں اورباپ دونوں مرجائیںاور اس کے حصے میں مال ہو تو اس کو دودھ پلانے کاانتظام کہاں سے کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 19487 ترقیم الشثری: -- 20275
٢٠٢٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم عن شريح في الرضيع ينفق عليه من نصيبه (قليلا كان او كثيرا) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (قليل أو كثير).
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دودھ پیتے بچے پر اس کے حصے میں سے خرچ کیا جائے گا وہ تھوڑا ہو یازیادہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20275]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20275، ترقيم محمد عوامة 19487)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20275 in Urdu