مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
231. من قال: الرضاع على الرجال دون النساء
جن حضرات کے نزدیک بچے کے دودھ کا انتظام مرد کے ذمہ ہے عورت کے ذمہ نہیں
ترقیم عوامۃ: 19503 ترقیم الشثری: -- 20292
٢٠٢٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة (١) عن الحسن: ﴿وعلى الوارث مثل ذلك﴾ قال: على الرجال دون النساء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (و).
حضرت حسن رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بچے کے دودھ کا انتظام مرد کے ذمہ ہے عورت کے ذمہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20292]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20292، ترقيم محمد عوامة 19503)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20292 in Urdu