مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
236. ما يجبر الرجل عليه من النفقة؟
آدمی کو کس کا نفقہ دینے پر مجبور کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 19526 ترقیم الشثری: -- 20316
٢٠٣١٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: يجبر الرجل على نفقة] (١) والديه ينفق عليهما بالمعروف.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کو اس کے والدین کا نفقہ دینے پر مجبور کیا جائے گا اور وہ ان پر نیکی کے ساتھ خرچ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20316، ترقيم محمد عوامة 19526)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20316 in Urdu