مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
246. ما قالوا في الحرة تجبر على رضاع ابنها؟
آزاد عورت کو بچے کو دودھ پلانے پر مجبو رکیا جائے گا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 19547 ترقیم الشثری: -- 20338
٢٠٣٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: (نا) (١) سفيان إذا كان الولد لا ياخذ من غيرها وخشي عليه (جبرت) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تنا)، وفي [ع]: (قال).
(٢) في [ز]: (خيرت).
حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر بچہ کسی اور عورت کا دودھ نہ پئے اور اس کی جان کو خطرہ ہو تو ماں کو ہی دودھ پلانے پر مجبور کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20338]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20338، ترقيم محمد عوامة 19547)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20338 in Urdu