مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
261. ما قالوا في الرجل تزوج امرأة على أن أمرها بيد رجل؟
ایک آدمی نے کسی عورت سے اس شرط پر شادی کی کہ عورت کا معاملہ آدمی کے ہاتھ میں ہوگا
ترقیم عوامۃ: 19581 ترقیم الشثری: -- 20373
٢٠٣٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن (يمان) (١) عن سفيان عن عبد الكريم عن الحكم والزهري في رجل تزوج امراة على ان امرها بيد رجل، قال الحكم: ليس بشيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (مان).
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت زہری رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی نے عورت سے اس شرط پر شادی کی کہ عورت کا معاملہ آدمی کے ہاتھ میں ہوگا۔ حضرت حکم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ کوئی شرط نہیں۔ حضرت زہری رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کہیں نہیں ایسا ہی ہوگا۔ حضرت سفیان رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میری رائے وہی ہے جو حضرت زہری رحمہ اللہ کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20373، ترقيم محمد عوامة 19581)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20373 in Urdu