مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
263. ما قالوا في الرجل يتزوج امرأة في العدة ثم يطلقها؟
اگر آدمی نے ایک عورت سے عدت میں شادی کی پھر اسے طلاق دے دی تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19583 ترقیم الشثری: -- 20377
٢٠٣٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن نمير عن زكريا عن الشعبي في امراة تزوجت رجلا فمكثت عنده سنتين ثم قدم زوجها فاخذها فطلقها الآخر قال: لا طلاق له.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک عورت نے کسی آدمی سے شادی کی اور پھر دو سال اس کے پاس رہی۔ پھر اس کا شوہر آیا اور اس عورت کو لے گیا۔ پھر دوسرے آدمی نے اس کو طلاق دے دی تو اس کی طلاق کا اعتبار نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20377]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20377، ترقيم محمد عوامة 19583)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20377 in Urdu