🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
270. الرجل يقول: إن دخلت دار فلان فأنت طالق (فتهدم)
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگرتو فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے طلاق ہے اس کے بعدوہ گھرگر گیاتوکیاحکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19593 ترقیم الشثری: -- 20388
٢٠٣٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسحاق الازرق عن ابي العلاء عن الحسن في رجل قال لامراته: إن دخلت دار فلان فانت طالق فهدمت الدار قال: إذا هدمت الدار فليس (بطلاق) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: (بطالق).
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے طلاق ہے اس کے بعدوہ گھرگر گیا توکیاحکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر گھر گرادیا گیا تو طلاق نہیں ہوگی۔ حضرت ابو ہاشم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر گھر اس آدمی کا تھا اور یا راستہ بن گیا اور وہ عورت وہاں سے گذری توا سے طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20388، ترقيم محمد عوامة 19593)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20388 in Urdu