مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
230. في دم البراغيث والذباب
مکھی اور پسو کے خون کا حکم
ترقیم عوامۃ: 2033 ترقیم الشثری: -- 2039
٢٠٣٩ - حدثنا ابو معاوية عن هشام بن عروة قال: صليت وفي ثوبي دم ذباب فقلت، لابي؟ فقال: لا يضرك.
حدثنا ابو معاوية، عن هشام، عن عروة، قال: " صليت وفي ثوبي دم ذباب فقلت: لابي فقال: لا يضرك"
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک ایسے لباس میں نماز پڑھی جس پر مکھی کا خون لگا تھا اس بارے میں میں نے اپنے والد سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2039، ترقيم محمد عوامة 2033)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2039 in Urdu