🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
272. من كره الطلاق والخلع
جن حضرات نے طلاق اور خلع کومکروہ قرار دیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19601 ترقیم الشثری: -- 20397
٢٠٣٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا سلام بن (القاسم) (١) الثقفي عن (امه) (٢) (عن) (٣) ام سعيد سرية كانت لعلي (قالت) (٤) : قال (علي) (٥) : يا ام سعيد! قد (اشتقت) (٦) (ان) (٧) اكون عروسا، قالت: (و) (٨) عنده يومئذ ⦗٥٠٣⦘ اربع نسوة (فقلت) (٩) : طلق (إحداهن) (١٠) و (استبدل) (١١) فقال: الطلاق قبيح، اكرهه (١٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (القاسم).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (أبيه).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ز، ك]: (قال).
(٥) في [جـ]: (سعيد).
(٦) في [س]: (أشتفت).
(٧) في [س]: (من).
(٨) في [س]: سقطت (و).
(٩) سقط من: [أ، ب].
(١٠) في [س، هـ]: (إحديهن).
(١١) في [س]: (نسبدل).
(١٢) مجهول؛ لجهالة أم سلام.

حضرت ام سعید رضی اللہ عنہا جو کہ حضر ت علی رضی اللہ عنہ کی باندی تھیں فرماتی ہیں کہ ایک دن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ اے ام سعید رضی اللہ عنہا! میرا دل چاہتا ہے کہ میں دولہا بنوں۔ اس وقت ان کے نکاح میں چار عورتیں تھیں۔ میں نے ان سے کہا کہ ایک کو طلاق دے دیجئے اور شادی کر لیجیے۔ انہوں نے فرمایا کہ طلاق براکام ہے مجھے پسند نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20397]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20397، ترقيم محمد عوامة 19601)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20397 in Urdu