🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
275. الرجل يتزوج المرأة وله غيرها فقيل: طلقها
اگر ایک آدمی بیوی کے ہوتے ہوئے کسی عورت سے شادی کرے اور اس سے کہا جائے کہ اس کو طلاق دے دے تو کیاحکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19613 ترقیم الشثری: -- 20409
٢٠٤٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع قال: نا عبد الله بن حبيب بن ابي ثابت قال: سالت الحكم ومجاهدا عن رجل كانت عنده امراة (قد دخل) (١) بها (فتزوج عليها) (٢) امراة فقالت امراته الاولى: اجعل لك جعلا على ان تطلقني تطليقة وتطلق امراتك هذه تطليقة، ففعل، فقال الحكم: بانتا جميعا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فدخل).
(٢) في [ب]: (فتزوجها).

حضرت عبد اللہ بن حبیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی کے نکاح میں کوئی ایسی عورت ہو جس سے اس نے دخول کیا ہو۔ پھر وہ ایک اور عورت سے شادی کرلے اور پہلی بیوی یہ کہے کہ میں تمہیں اس بات پر اتنا معاوضہ دیتی ہوں کہ تم مجھے بھی ایک طلاق دے دو اور اس عورت کو بھی ایک طلاق دے دو، اس آدمی نے ایسا ہی کیا تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟ حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دونوں بائنہ ہوجائیں گی۔ حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس سے دخول نہیں کیا وہ بائنہ ہوجائے گی اور دوسری پر ایک طلاق واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20409، ترقيم محمد عوامة 19613)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20409 in Urdu